معصوم پچوں پر حملہ بزدلانہ فعل ہے ،جتنی مذمت کی جائے کم ہے،اسدقیصر
بدھ 17 دسمبر 2014 17:28
پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17 دسمبر 2014ء) سپیکرخیبرپختونخوا اسمبلی اسد قیصرنے کہا ہے کہ معصوم پچوں پر حملہ ایک بزدلانہ فعل ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ۔وہ گلبہار ، فقیرآباد، تحصیل، زریاب کالونی اور یکہ توت سمیت پشاور کے مختلف علاقوں کے دورے میں آرمی پبلک سکول میں شہید ہونے والے بچوں کے والدین اور لواحقین سے باتیں کررہے تھے ۔
وزیر اطلاعات مشتاق غنی ، شاہ فرمان،حاجی قلندر لودھی ، سردار محمد ادریس، ضیاء للہ آفریدی ، شوکت علی یوسفزئی ، اشتیاق ارمڑ سمیت کئی ایک اراکین اسمبلی بھی سپیکر اسد قیصر کے ہمراہ تھے وہ گھر گھر گئے اور لواحقین سے اس سانحے میں ان کے بچوں کی شہادت پر اظہار افسوس کیااور کہا کہ اس سانحے میں جام شہادت پانے والے بچے ہمارے اپنے بچے ہیں سپیکر اسد قیصر نے کہا کہ یہ ایک ناقابل تلافی نقصان ہے اور لواحقین سے تعزیت کے لئے ان کے پاس الفاظ نہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت: الیکشن کی گہما گہمی عروج پر، مودی نے اپنا ووٹ ڈالا
-
وزیر داخلہ کا اووربلنگ اور بجلی چوری روکنے کیلئے کریک ڈائون تیز کرنے کا حکم
-
وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سکھر ڈویژن کا اجلاس ، بجٹ سمیت دیگر امور زیر بحث آئے
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کااجلاس شروع
-
پنجاب کے 8 شہروں میں سی بی ڈی بزنس سنٹرز قائم کرنے کافیصلہ
-
شہریوں کو سستی اشیاء کی فراہمی، بجٹ میں وزیرِاعظم ریلیف پیکیج کیلئے فنڈز مختص کیے جانے کا امکان
-
پنجاب حکومت کا اعلانات کے باوجود گندم خریدنے سے گریز‘کسانوں کے صبر کا پیمانہ لبریزہونے لگا
-
سرکاری اداروں کی نجکاری معاملہ،پیپلزپارٹی نے حکومت سے مذاکرات کیلئے3رکنی کمیٹی تشکیل دیدی
-
بھارتی انتخابات تیسرے مرحلے میں داخل:بی جے پی کا گڑھ سمجھے جانے 93 حلقوں میں پولنگ جاری ہے
-
جسٹس محسن اختر کیانی کا سوشل میڈیا مہم پر توہین عدالت کی کارروائی کیلئے خط
-
نواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کردی، فریقین کو نوٹسز جاری
-
برطانیہ میں شہزاد اکبر پر تیزاب حملے کی تحقیقات بند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.