ویسٹ انڈین کرکٹ میں ایک اور تنازع سر اٹھانے لگا
منگل 23 دسمبر 2014 14:17
برج ٹاؤن(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار -23 دسمبر 2014ء ) ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ میں نیا تنازع سر اٹھانے لگا ہے ،ون ڈے سکواڈ سے ڈراپ کیے جانے پر ڈیرن سیمی ،کیرون پولارڈ اور ڈووین براوو نے بورڈ کیخلاف قانونی چارہ جوئی کرنے پر غور شروع کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز نے چند روز قبل جنوبی افریقہ کے خلاف محدود اوورز کے میچز کے لیے سکواڈ کا اعلان کیا تھا۔
بورڈ نے ون کے کپتان ڈووین براوو کی چھٹی کرتے ہوئے جیسن ہولڈر کو نیا کپتان مقرر کیا جب کہ ڈیرن سیمی اور کیرن پولارڈ کو بھی سکواڈ سے نکال دیا گیا ۔دلچسپ امر یہ ہے کہ تینوں کھلاڑیوں کو ٹی ٹونٹی سکواڈ میں بدستور برقرار رکھا گا اور ڈیرن سیمی ہی انکی کپتانی کرینگے۔یہ تینوں کھلاڑی دورہ بھارت کے دوران بورڈ اور پلیئرز ایسوسی ایشن کے جھگڑے میں پیش پیش تھے بلکہ براوو سب کی ترجمانی کے چکر میں کچھ زیادہ ہی آگے نکل گئے تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.