ملک بھر کے مدارس کا ڈیٹا ازسر نو مرتب کرنے، قانون کے دائرے میں لانے کیلئے کی حکمت تیار
جلد تمام مسالک کے علماء، مدارس بورڈز کے نمائندوں سے مشاورتی عمل شر وع کیا جائیگا، ذرائع
منگل 23 دسمبر 2014 14:53
اسلا م آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 دسمبر 2014ء) ملک بھر کے مدارس کا ڈیٹا ازسر نو مرتب کرنے، قانون کے دائرے میں لانے کیلئے کی حکمت تیار کر لی گئی، جلد تمام مسالک کے علماء، مدارس بورڈز کے نمائندوں سے مشاورتی عمل شر وع کیا جائیگا۔ باوثوق ذرائع نے بتایا کہ ملک بھر کے تمام مدارس کا ڈیٹا ازسر نو مرتب کرنے اور اسے قانون کے دائرے میں لانے کیلئے حکمت عملی تیار کی جارہی ہے ۔
ذرائع نے مزید بتایاکہ اس سلسلے میں وفاقی حکومت جلد تمام مکاتب فکر کے جید علمائے کرام، مدارس بورڈز کے نمائندوں اور مذہبی سکالرز سے مشاورت کریگی اور جلد ایک اجلاس بلایا جائیگا جس میں یہ معاملہ زیر بحث آئیگا۔ ذرائع نے مزید بتایاکہ اس معاملے کے سلجھاؤ کیلئے وفاقی حکومت وزارت داخلہ کے سینئر افسر کی سربراہی میں ایک کمیٹی تشکیل دے گی جس میں تمام مکاتب فکر کو مناسب نمائندگی دی جائیگی اور بائیو ڈیٹا مرتب کیا جائیگا اور اس کا جائزہ لیا جائیگا ذرائع نے مزید بتایاکہ مدارس کا نصاب تعلیم بھی اس اجلاس میں زیربحث آنے کا امکان ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.