انٹرنیشنل ٹیکسٹائل ”فیئر ہیم ٹیکس“14سے 18 جنوری تک جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں منعقد ہوگئی
منگل 23 دسمبر 2014 16:39
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 دسمبر 2014ء) انٹرنیشنل ٹیکسٹائل ”فیئر ہیم ٹیکس“14سے 18 جنوری تک جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں منعقد ہوگئی پاکستان نے ٹیکسٹائل فیئر ہیم ٹیکس میں پھرپورحصہ لینے کا فیصلہ کیاہے ۔
(جاری ہے)
ٹیکسٹائل ذرائع کے مطابق پاکستان سے ٹیکسٹائل فیئر ہیم ٹیکس میں ریکارڈ 218 ٹیکسٹائل ملز شرکت کر رہی ہیں اور توقع ہے کہ اس میلے سے پاکستانی ٹیکسٹائل ملز کو بڑے پیمانے پر سوتی دھاگے اور کپڑے کے برآمدی آرڈرز مل سکتے ہیں جس سے پاکستان میں روئی اور پھٹی کی قیمتوں میں مزید تیزی کا رجحان بھی سامنے آ سکتا ہے تاہم پاکستان میں جاری توانائی کے بحران کے باعث یہ برآمدی آرڈرز متاثر بھی ہوسکتے ہیں۔
۔انہوں نے بتایا کہ جرمنی میں ہونے والے اس ٹیکسٹائل فیئر میں تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک پاکستان پولین بھی سجایا جا رہا ہے اور اس ٹیکسٹائل فیئر میں حصہ لینے والے 70 سے زائد ممالک نے پاکستان چوتھا بڑا ملک ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
موٹرسائیکلز اورتھری ویلرزکی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے10 ماہ میں 6.49 فیصد کی کمی
-
برائلر گوشت ، فارمی انڈوں کے نرخ مستحکم رہے
-
ایس ای سی پی نے سکیورٹیز منیجرز (لائسنسنگ اور آپریشنز) ریگولیشنز کا مسودہ رائے عامہ کے لئے جاری کر دیا
-
ملک بھرمیں سونے کی قیمت میں 500 روپےاضافہ ریکارڈ
-
ایک ماہ میں چاول کی قیمتوں میں 40 سے 70 روپے فی کلو تک کمی
-
عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ
-
ایس ای سی پی کا سکیورٹیز منیجرز (لائسنسنگ اور آپریشنز) ریگولیشنز کا مسودہ رائے عامہ کے لئے جاری
-
برائلر گوشت ،فارمی انڈوں کے نرخ
-
ایس ای سی پی کرپشن سے پاک ،پروفیشنل افسران پر مشتمل ادارہ ہے ‘ مقررین
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 75565پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کارحجان، 100 انڈکس 41.82 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد74878.12 پوائنٹس پر بند
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.