نوشہرہ کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ کے سب انسپکٹر سجاول خان کو رسالپور چھاونی کے قریب قاتلانہ حملے میں شدید زخمی
جمعرات 25 دسمبر 2014 13:28
نوشہرہ کینٹ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25 دسمبر 2014ء) نوشہرہ کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ(CTD) پشاور کے سب انسپکٹر سجاول خان کو رسالپور چھاونی کے قریب قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ(CTD) پشاور کے سب انسپکٹر سجاول خان ڈیوٹی کے بعد واپس گاوں آضاخیل آرہے تھے کہ رسالپور جی ٹی روڈ پر ان کی گاڑی خراب ہوگئی۔
پولیس اور احساس اداروں کے زرائع کے مطابق سجاول خان سانحہ پشاور کے بعد پشاور اور علاقہ غیر میں شدت پسندوں،سماج دشمن عناصر اوردھشت گروں کے ٹارگیٹ اپریشن میں پیش پیش تھے۔فائرنگ کے بعد مقامی لوگوں نے آپنی مدد آپ کے تحت زخمی سب انسپکٹر سجاول خان کو ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹرہسپتال نوشہرہ منتقل کردیا گیا۔جہاں ان کی تشویش ناک حالت کی وجہ سے ڈاکٹرز نے انہوں کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور منتقل کردیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.