بہاولنگر ،دھند کے باعث دو مزدا ویگنوں اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم ،ایک شخص جاں بحق ،7زخمی
جمعرات 25 دسمبر 2014 17:06
بہاولنگر(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25 دسمبر 2014ء)بہاولنگر روڈ پر دھند کے باعث دو مزدا ویگنوں اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم ایک شخص جاں بحق 7 زخمی تفصیلات کے مطا بق بہاولنگرروڈ پر نورے والا بند کے قریب دھند کے باعث دو مزدا ویگنیں اور ٹریکٹر ٹرالی آپس میں ٹکر ا گئیں جس کے نتیجہ میں ٹریکٹر ٹرالی پر سوار چک ڈھڈیاں کا رہائشی نوجوان محمد جاوید موقع پرجاں بحق ہو گیا جبکہ سات افراد بشارت علی ، محمد انور، لیاقت ،عثمان غنی ،محمد حنیف ،علی شیر،اور احمد ریاض وغیرہ شدید زخمی ہو گئے اطلاع ملنے پر ریسکیو1122کی امدادی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر ابتدائی طبی امداد دے کر ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ان کا علاج معالجہ جاری ہے تاہم تھانہ تخت محل پولیس نے نعش کو قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لئے ڈسٹر کٹ ہسپتال کے مردہ خانہ منتقل کر دیا اور کاروائی شروع کر دی ۔
مزید اہم خبریں
-
برطانیہ کی حکمراں جماعت کنزرویٹو پارٹی کو بلدیاتی الیکشن میں بدترین شکست کا سامنا‘وزیراعظم رشی سونک کا اقتدار خطرے میں
-
چنے‘پالک‘بادام‘خشک انجیر اور مچھلی دودھ سے زیادہ کیلشیم والی غذائیں
-
صبح اور دوپہر کے بجائے رات میں کیلشیم زیادہ لینا فائدہ مند ہونے کے بجائے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے.تحقیق
-
کینیڈین پولیس نے سکھ راہنما ہردیب سنگھ نجر کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہریوں کو گرفتار لیا
-
نیب نے ارکان پارلیمنٹ اور سیاستدانوں کو سیاسی انتقام سے بچانے کی پالیسی کی تیاری شروع کردی
-
ملک میں 1961 کے بعد رواں سال اپریل میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی.محکمہ موسمیات
-
پاکستانی امریکن ڈاکٹر غزہ جاکر زخمی فلسطینیوں کا علاج کرنے لگے
-
پنجاب کے کسان پریشان کیوں ہیں؟
-
اقوام متحدہ کے زیر اہتمام ملک بھر میں عجائب گھروں کا عالمی دن 18 مئی کو منایا جائے گا
-
ملک میں1961 کے بعد رواں سال اپریل میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی، رپورٹ
-
وزیر اعظم نے ججوں کی تعیناتی کیلئے آئینی ترمیم کی ہدایات کی ہیں،اعظم نذیر تارڑ
-
کوئی غلط فہمی میں نہ رہے‘ صوبے کی پائی پائی وصول کریں گے، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.