ملک میں امن و امان کے قیام کیلئے تمام مکاتب فکر کو اپنا کردار اداکرنا ہوگا‘حافظ طاہر محمود اشرفی
جمعہ 26 دسمبر 2014 17:06
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 دسمبر 2014ء ) پاکستان علماء کونسل کے چےئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہاکہ ملک میں امن و امان کے قیام کیلئے تمام مکاتب فکر کو اپنا کردار اداکرنا ہوگا،سانحہ پشاور کے بعد صرف مساجد اور مدارس کو تنقید کا نشانہ بنانا درست نہیں ہے،ملک میں نوے فیصد سے زائد مدارس رجسٹرڈ ہیں اور اپنے مالی معاملات کا آڈٹ کرواتے ہیں۔
یہ بات جامع مسجد صدیق اکبر ،جوہر ٹاؤن میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ 30دسمبر کو لاہور میں ہونے والی ”پیغام اسلاف کانفرنس “علماء ،مدارس اور مساجد کی طرف سے دہشتگردی ،تخریب کاری اور عدم تشدد کے رویوں کیخلاف مکمل برأت کا اعلان ہوگی۔انہوں نے کہا کہ فوجی عدالتوں کے قیام پر تحفظات تھے لیکن جب کوئی اور راستہ نظر نہیں آیا تو فوجی عدالتوں کی مشروط حمایت کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور واضح کیا ہے کہ سزاؤں کا عمل تمام مجرموں کیلئے ہونا چاہئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
گندم خریداری میں تاخیر پر احتجاج، حکومت نے کسان رہنماؤں کو ملاقات کی دعوت دے دی
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.