امریکی بحریہ کا سمندر میں نئے ڈرون ہیلی کاپٹر ایم کیو ایٹ سی فائر کا کامیاب تجربہ
ہفتہ 27 دسمبر 2014 19:04
نیو یارک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27دسمبر 2014ء) امریکہ بحریہ نے سمندر بیسڈ نئے ڈرون ہیلی کاپٹر ایم کیو ایم ایٹ سی فائر سکاؤٹ کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
(جاری ہے)
غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی بحریہ کے فائر سکاؤٹ پروگرام منیجر چیف ڈوجڈ نے صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ وی ایس ایس دو نہام سے ایم کیو ایم ایٹ سی فائر سکاؤٹ کی کامیاب پرواز میں بحریہ کے لئے اہم سنگ بنیاد کی حیثیت رکھتی ہے۔
انہوں نے ایم کیو ایم ایٹ سی کی یہ پہلی سمندری بیسڈ پرواز ہے جبکہ ڈیسٹر ائیر سے آپریٹ کیا جانے والا بھی یہ پہلا جاسوس طیارہ ہے۔انہوں نے کہا کہ بحریہ نے یہ تجربہ ڈرون کی مختلف رفتار میں بحری جہاز پر لیڈنگ کے لئے رسائی کی صلاحیت اور مختلف ہوائی صورت حال میں اس کی صلاحیتوں کی پیمائش بارے آگاہی کے لئے کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.