ہدایتکار جاوید فاضل کی چوتھی برسی کل منائی جائیگی
پیر 29 دسمبر 2014 12:05
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 29دسمبر 2014ء) پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور ہدایتکار جاوید فاضل کی چوتھی برسی کل ( منگل ) کو منائی جائے گی۔ جاوید فاضل 1962ء میں فلم انڈسٹری سے وابستہ ہوئے ، 1977ء میں بطور ہدایتکار ان کی پہلی فلم گونج نے زبردست کامیابی حاصل کی۔
(جاری ہے)
ان کی سپر ہٹ فلموں میں ہم سے ہے زمانہ، آگ ہی آگ، آہٹ ، دشمنوں کے دشمن، دنیا دس نمبری، زمانہ ، الزام ، مس قلوپطرہ، بازارحسن، دہلیز ، استادوں کے استاد، ضد، ایک دن لوٹ کے آؤں گا کے ساتھ ساتھ دیگر فلموں نے بھی شاندار بزنس کرکے فلم انڈسٹری کو نئی جلا ء بخشی ۔
جاوید فاضل نے کئی ڈرامہ سیریل بھی بنائیں اور ریما ، شان سمیت دیگر فنکاروں کو متعارف کرایا۔ ہدایتکار جاوید فاضل 3 سال قبل 70برس کی عمر میں اچانک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال پا گئے تھے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
کیا رنویرسنگھ اوردیپیکا پڈوکون کا بریک اپ ہونے والا ہے
-
اریجیت سنگھ کی لائیو کنسرٹ میں ناخن تراشنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
-
حمائمہ ملک بھی ویب سیریز'ہیرا منڈی' کے سحر میں مبتلا
-
اداکارہ عالیہ بھٹ کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل
-
سلمان خان کا مداحوں کے نام لکھا خط سوشل میڈیا پر وائرل
-
اداکار اکشے کمار کی جولی ایل ایل بی 3کو قانونی مسائل کا سامنا
-
وزیراطلاعات سے ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کے ارکان کی ملاقات ،مختلف امورپر غور
-
عالیہ بھٹ نے میٹ گالا کے کارپٹ پر حسن کے جلوے بکھیر دیئے
-
ثانیہ مرزا کا ’باس لیڈی‘ لک فیشن کے متوالوں کی توجہ کا مرکز
-
قوس قزح کے رنگوں میں رنگی یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان کو چھونے لگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.