سٹار سعید اجمل اکیڈمی میں کھلاڑیوں کو زرعی یونیورسٹی انتظامیہ نے گراؤنڈ میں داخلے سے روک دیا
جمعرات 1 جنوری 2015 14:48
فیصل آباد( اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 1جنوری 2015ء )قومی کرکٹ کے سٹار اسپنر سعید اجمل کرکٹ اکیڈمی میں پریکٹس کرنے والے کھلاڑیوں کو زرعی یونیورسٹی کی انتظامیہ نے گراؤنڈ میں داخل ہونے سے روک دیا جس پر بیسیوں کھلاڑیوں نے یونیورسٹی گیٹ کے باہر مایوس ہوکر زرعی یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر اقرار احمد اور انتظامیہ کیخلاف نعرے بازی کی اور مطالبہ کیا کہ سعید اجمل کرکٹ اکیڈمی میں انہیں داخلے کی اجازت دی جائے تاکہ وہ اپنی پریکٹس جاری رکھ سکیں ۔
دریں اثناء زرعی یونیورسٹی کے ترجمان ڈاکٹر جلال عارف نے ذرائع ابلاغ میں پاکستان کرکٹ سٹار سعید اجمل کی طرف سے یونیورسٹی انتظامیہ کیخلاف یونیورسٹی حدود میں واقع سعید اجمل کرکٹ اکیڈمی میں داخلے کی اجازت نہ دینے کے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ملک کو درپیش سکیورٹی مسائل حالیہ دہشتگردی اور خوف وہراس کی وجہ سے سکیورٹی کے غیر معمولی اقدامات عمل میں لائے گئے ہیں جبکہ کسی کا بھی داخلہ بند نہیں کیا گیا ۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.