فوجی عدالتوں کیلئے آئین میں ترمیم کی ضرورت نہیں، اعتزازاحسن ،
ترمیم کی گئی تو مزید دروازے کھلیں گے فوجی عدالتوں کے اختیار سماعت کو محدود رکھنا ہوگا، قائد حزب اختلاف سینیٹ
جمعرات 1 جنوری 2015 21:20
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 1جنوری 2015ء) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سینٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹراعتزازاحسن نے کہا ہے کہ فوجی عدالتوں کے معاملے پر آئینی کمیٹی بنائی گئی کمیٹی کے تجویز کے مطابق فوجی عدالتوں کیلئے آئین میں ترمیم کی ضرورت نہیں معاملے پر حکومت سے اتفاق نہیں ہوا ترمیم کی گئی تو مزید دروازے کھلیں گے فوجی عدالتوں کے اختیار سماعت کو محدود رکھنا ہوگا۔
جمعرات کو پالیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعتزازاحسن نے کہا کہ موجودہ فوجی عدالتوں کے دائرہ کار میں اضافہ کیا جائے، فوجی عدالتوں کیلئے آئین میں ترمیم کی ضرورت نہیں، فوجی عدالتوں کے اختیار سماعت کو محدود رکھنا ہوگا، حکومت نے جو مسودہ پیش کیاتھا اس میں بہت وسعت دی گئی تھی، فوجی عدالتوں کے اختیار میں محدود اضافہ کیا جائے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
-
اسمارٹ فون 10 برسوں میں 83 فیصد مہنگے ہوئے
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
او آئی سی کو متحد ہو کر امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز کا مربوط جواب دینا چاہیئے، وزیرِ خارجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.