بھارتی اداکارہ کی فحش تصوریر انٹرنیٹ پر لیک نئی بحث چھڑ گئی
جمعہ 2 جنوری 2015 19:40
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔2 جنوری۔2015ء) بھارتی اداکاراؤں کے شرمناک سکینڈل وقتاً فوقتاً منظر عام پر آتے رہتے ہیں لیکن نوجوان اداکارہ واسندھرا کشیاپ نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
(جاری ہے)
اداکارہ کی شرمناک سیلفی تصاویر اور بوائے فرینڈ کے ساتھ قابل اعتراض تصاویر نے اس وقت انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا رکھا ہے اور انٹرنیٹ صارفین حیران ہیں کہ یہ اداکارہ کس قسم کی حرکات میں مصروف تھیں۔
یہ اطلاعات بھی ہیں کہ واسندھرا اور ان کے بوائے فرینڈ کی فحش ویڈیو بھی انٹرنیٹ پر آچکی ہے۔ یہ اداکارہ متعدد تامل فلموں میں کامیاب اداکاری سے خاصی شہرت سے اور مقبولیت حاصل کرچکی ہیں۔کافی عرصے سے انٹر نیٹ پر اداکاراوں کی تصاویر لیک ہو رہی ہیں جس سے یہ بحث چل نکلی ہے کہ کیا سمارٹ فونز اور انٹر نیٹ پر تصاویر رکھنا محفوظ ہے؟متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.