ائیر پورٹ انتطامیہ کے نئے کارنامے
ہفتہ 3 جنوری 2015 15:58
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 3جنوری2015ء) ائیر پورٹ پچھلے کچھ دنوں سے ہی اپنے کارناموں کی وجہ سے توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے، آج پھر ائیر پورٹ حکام کا ایک اور کارنامہ سامنے آ گیا، ائیر پورٹ میں تکنیکی خرابی کے باعث مسافروں کو بورڈنگ کارڈ تقسیم نہیں کیے جا سکے جس پر مسافروں کو بس میں بٹھا کر اسلام آباد روانہ کر دیا گیا۔
(جاری ہے)
اسلام آباد پہنچنے پر اسلام آباد ائیر پورٹ کے حکام نے مسافروں کو واپس لاہور لوٹ جانے کا کہہ دیا جس پر مسافر حیران و پریشان ہو گئے۔
جبکہ لاہور ائیر پورٹ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مسافروں کی اسلام آباد روانگی کسی غلط فہمی کی وجہ سے ہوئی ہے، ذمہ دار افسران کے خلاف کاروائی کی جائے گی۔ علاوہ ازیں پشاور سے کراچی روانہ ہونے والی پرواز کو مقررہ وقت سے 3 گھنٹے قبل ہی روانہ کر دیا گیا۔جس کے باعث 100 سے زائد لوگ سفر کرنے سے محروم رہ گئے۔مزید اہم خبریں
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
یورپ کا انتہائی مطلوب25سالہ ہیکر جس نے ہزاروں لوگوں کو بلیک میل کیاپولیس کی غلطی سے گرفتار
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.