مہمند ایجنسی، صافی خانقاہ میں مار بل کان گرنے سے 12 مزدور دب گئے، 4 کی لاشیں نکال لی گئیں
ہفتہ 3 جنوری 2015 22:31
مہمند ایجنسی (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 3جنوری2015ء) مہمند ایجنسی کی تحصیل صافی خا نقاہ ماربل پہا ڑی میں ماربل کان گرنے سے بارہ مزدور دب گئے 4مزدور ں کی لاشیں نکالی گئی ہیں ۔ پولیٹیکل انتظامیہ اور عوام کی مزید مزدوروں کی لاشیں نکالنے کی کوششیں جاری۔ مشنری نہ ہو نے کی وجہ سے دب جا نے والے مز دوروں کو نکا لنے میں شدید مشکلات ۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مہمند ایجنسی کی تحصیل صافی خانقاہ ما ربل پہا ڑی میں مزدور کام کر رہے تھے کہ اچا نک ما ربل کا ن گر گیا اور دو ٹرک ڈرائیوروں سمیت 12 افراد ملبے تلے دب گئے جن میں سے چارمز دوروں کی لاشیں نکالی گئی ہیں ۔
جان بحق ہونے والوں میں و خید گل والد اول دین،شاکر والد صدام،صدیق والد نور ذادہ اور محمد ولی والد عمر دین شا مل ہیں ۔(جاری ہے)
جبکہ با قی افراد کو ملبے سے نکا لنے کے لیے پولیٹیکل انتظامیہ اور مقا می لوگوں کی کا ر وائی جا ری ہیں ۔ذارئع نے کا ن کے اندر بارہ اد میوں کے ہو نے کی تصدیق کی ہیں جبکہ بعض ذرائع کا ن کے اندر دب جا نے والے مزدوروں اور ٹرک ڈرایئور کنڈ یکٹرز سمیت تعداد 17 بتائی ہیں۔
ملبے میں دو ٹرک بھی دب گئے ہیں ۔ جبکہ محتلف ذرائع کے مطابق اب تک دس افراد کی لاشیں نکالی گئی ہیں۔ا خری اطلاع انے تک چا ر افراد کی لاشیں نکا لی گئی ہیں۔جبکہ بعض ذرائع کان میں دبنے والے افراد کی تعداد اٹھائیس تک بتاتی ہیں۔دوسری طرف مشنری نہ ہو نے کی وجہ سے لوگوں کو ملبہ ہٹانے میں شدید مشکلات کا سا منا ہیں۔مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.