ہم ہر فورم پر اووسیز پاکستا نیو ں کے لئے آواز بلند کریں گے‘ میاں محمود الرشید ،
پاکستان کو اند رونی اور بیر ونی درپیش خطرات سمیت دیگر مسائل کی دلدل سے نکا لیں گے
ہفتہ 3 جنوری 2015 22:32
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 3جنوری2015ء) پاکستا ن تحریک انصاف یورپ کے سنےئر رہنما میا ں طارق جاوید کی جا نب سے جنر ل سیکر ٹری تحریک انصاف یو تھ ونگ اٹلی چوہدری احمد ارشدکے اعز از میں ظہر انہ دیا گیا ،ظہر انہ میں اپو زیشن لیڈ ر پنجاب اسمبلی میاں محمود الرشید ، بر یگیڈر(ر) اسلم گھمن ،بلا ل ایو ب گورائیہ، رانا اختر حسین سمیت دیگر رہنماوٴں نے شرکت کی۔
ہفتہ کے روز جم خانہ کلب میں میا ں طارق جا وید ظہرانہ کے شرکا ء سے گفتگو کرتے ہوئے بیر ون ممالک مقیم پاکستا نیو ں کے مسائل ،پارٹی کو منظم، مضبو ط اورفعال بنانے کے اقدامات سے آگاہ کیا ۔ انہو ں نے کہا کہ ہم پاکستان کی خاطر ہر قسم کی قربا نی دینے کو تیار ہیں اورہم دُنیا کے کسی بھی خطے میں رہیں مگر ہمارے دل پاکستان اورپاکستانیو ں کے ساتھ دھڑکتے ہیں ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.