اسلام آبد: مولانافضل الرحمان وزیر اعظم پر پھٹ پڑے
پیر 5 جنوری 2015 16:56
اسلام آباد: مولانا فضل الرحمان نے آئین میں کی گئی 21 ویں ترمیم کی مخالفت کی ہے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ایسے قانون تشکیل نہیں دینے چاہئیں جس سے عوام عدم تحفظ کا شکار ہوں انہوں نے کہا کے مسودے کے بارے میں ہمیں بے کبر رکھا گیا تھا۔
(جاری ہے)
انہوں نے ترمیم کی مخالفت کرتے ہعئے کہا کہ اس ترمیم کے حق میں ہم ہرگز ووٹ نہیں دیں گے انہوں نے وزیر اعظم سے گلہ کرتے ہوئے یہ کہا کہ ہم تو وزیراعظم کے اتحادی ہیں پھر ہمیں ہی کیوں اندھیرے میں رکھا گیا؟؟ ان کا مزید کہنا تھا کہ مسودے کی تیاری میں وزیر اعظم نے حزب اختلاف کو اپنے ساتھ رکھا۔
انہوں نے یہ مطالبہ کیا کہ ہماری تجاویز کو تحمل سے سنا جائے اور متفقہ قانون کا حصہ بنایا جائے، اور یہ بھی ثابت کیا جائے کہ حملہ کرنے والے مسلما ن بھی تھے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ این جی اوز کا کوئی آڈٹ نہیں ہے پھر بھی ان کو کھُلی چھُوٹ دی گئی ہے۔ تفصیلاتمزید اہم خبریں
-
صدر ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے کی حمایت کا اعلان
-
نائب وزیراعظم اوروزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے گیمبیا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی ملاقات
-
پاکستانی نوجوان سعودی کمپنیوں کے ساتھ مل کر چھوٹے کاروبار شروع کریں گے، وفاقی وزرا
-
جن سے اپنا صوبہ نہیں چلایا جا رہا وہ پنجاب کی کارکردگی سے حسد کر رہے ہیں‘عظمیٰ بخاری
-
ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان میں معاشی استحکام لانے کیلئے حکومتی اقدامات کی تعریف
-
نوجوانوں کو آئی ٹی کے شعبہ میں ہنر مند بنا کرمعاشرے کا مفید شہری بنائیں گے ،شزہ فاطمہ
-
متحدہ عرب امارات کے ساتھ پاکستان کے تجارتی خسارہ میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں کمی ، یواے ای کوپاکستان کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر37.44 فیصدکااضافہ ،درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر34.30 فیصدکمی
-
امریکی سفیر کی پی ٹی آئی رہنماؤں سے اہم ملاقات
-
اسلام آباد کی انتظامیہ نے نان اور روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی، وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان
-
چیف جسٹس کا فیض آباد دھرنا کمیشن کی رپورٹ پر برہمی کا اظہار ” جنٹلمین “کو رپورٹ میں بری کیوں کیا جا رہا ہے؟.قاضی فیض عیسی
-
لوگوں کی خواہش ہے میرے خلاف انکوائری ہو لیکن یہ خواہش پوری نہیں ہوگی، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.