کوہلی شیر ہوگا اپنے گھر کا،فاسٹ بولرسہیل خان
بدھ 7 جنوری 2015 21:30
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔7جنوری۔2015ء)ورلڈکپ میں پاکستانی اسکواڈ کے نونہال فاسٹ بولر سہیل خان کا کہنا ہے کہ کوہلی شیر ہوگا اپنے گھر کا۔ ان کےعلاوہ تیز بولنگ کے شعبے میں طویل قامت محمد عرفان کے ساتھ جنید خان، وہاب ریاض اور احسان عادل کے ساتھ حریفوں کا جگر آزمائیں گے، اسپن کے شعبے میں یاسر شاہ جادوگری دکھائیں گے۔
(جاری ہے)
فاسٹ بولر سہیل خان کا کہنا ہے وہ ورلڈ کپ میں وہ کسی کا منہ نہیں توڑیں گے وکٹیں بٹوریں گے، کوہلی سمیت دنیا کہ کسی بیٹسمین سے نہیں ڈر تے۔
کرکٹ کے میدان پر فاسٹ بولر جارح مزاج ہوتا ہے، سہیل خان بھی فاسٹ بولر ہیں، ان کی جارح مزاجی ان کی باتوں سے نظر آرہی ہے۔فاسٹ بولر کا کہنا ہے کہ ان کے پاس بولنگ میں بہت ورائٹی ہے جس کا مظاہرہ وہ ورلڈ کپ میں کریں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
-
وسیم اکرم نے پانڈیا کے ساتھ سلوک کو برصغیر کا مسئلہ قرار دے دیا
-
لاہور، پاک نیوزی لینڈ سیریز کے دوران آن لائن جوئے کیخلاف ایکشن کا حکم
-
باکسر عامر خان نے ایک لاکھ ڈالر کی اکیڈمی بند ہونے کے بعد پاکستان چھوڑ دیا
-
یوراج سنگھ نے پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں میں میں شامل کرلیا
-
اپنی کرکٹ ٹیم بھارت بھیجنے کو تیار ہیں، بھارت کو بھی ٹیم پاکستان بھیجنی چاہیے : احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.