پولیومرض کاخاتمہ حکومت کیلئے ایک چیلنج ہے، اس سے نبردآزماہونے کیلئے تمام تر ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے جائیں، گورنرخیبرپختونخوا
جمعرات 8 جنوری 2015 21:24
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔8 جنوری۔2015ء)گورنرخیبرپختونخوا سردارمہتاب احمدخان نے کہاہے کہ پولیومرض کاخاتمہ حکومت کیلئے ایک چیلنج ہے اور اس سے نبردآزماہونے کیلئے تمام تر ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے جائیں۔ انہوں نے مزیدکہاہے کہ یہ ہمارے قوم کے مستقبل کا معاملہ ہے اور ہرقیمت پربچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلائے جائیں۔
گورنرنے کہاکہ حکومت بچوں کو اس مہلک مرض سے بچاؤکیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لارہی ہے۔ ان خیالات کااظہارانہوں نے جمعرات کے روز گورنرہاؤس پشاور میں پولیو کے حوالے سے دی جانیوالی ایک بریفنگ کے دوران کیا۔ اجلاس میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری فاٹا اعظم خان،پرنسپل سیکرٹری برائے گورنرڈاکٹرفخرعالم، سیکرٹری صحت خیبرپختونخوا، سیکرٹری پی اینڈ ڈی فاٹااور ڈی جی ہیلتھ فاٹانے شرکت کی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.