ورلڈکپ2015ء:سری لنکا اورزمبابوے کے اسکواڈ کااعلان
جمعہ 9 جنوری 2015 14:54
کولمبو،ہرارے ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 09 جنوری 2015ء )عالمی کپ دوہزارپندرہ کیلئے سری لنکا اورزمبابوے نے بھی اپنے اسکواڈز کااعلان کردیا۔ سری لنکن فاسٹ بولرلاستھ مالنگا کی واپسی فٹنس سے مشروط ہے۔ زمبابوے ٹیم میں ہیملٹن مساکیڈزا چودہ سال بعد ورلڈکپ میں شرکت کے اہل قرار پائے ہیں۔ورلڈکپ دوہزارپندرہ میں اینجلو میتھیوز سری لنکا کی قیادت کریں گے۔
فاسٹ بولر لاستھ مالنگا کو میگا ایونٹ کے اسکواڈ میں شامل کیا گیاہے۔ لیکن ان کی شمولیت فٹنس سے مشروط ہوگی۔ نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے ٹیم میں شامل شامندا ارنگا کوورلڈکپ اسکواڈ میں جگہ نہیں دی گئی۔ دیگر کھلاڑیوں میں تلکارتنے دلشان، کمارسنگاکارا، مہیلا جے وردنے،لہیروتھریمانے، دنیش چندی مل،کرونا رتنے، جیون مینڈس،تھسارا پریرا،سورنگا لکمل، دھمیکا پرساد،نوان کولا سکیرا،رنگنا ہیراتھ اور سینانائیکے شامل ہیں۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عالمی شہرت یافتہ باکسرعامر خان کو پاک فوج نے ایک دن کے لئے اعزازی کیپٹن کے رینکس لگا دیے
-
پی سی بی و پی ایس ایل فرنچائزز کاجنرل کونسل اجلاس، پی ایس ایل2025 ء کی منصوبہ بندی پر تبادلہ خیال
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
امریکا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ کا اعلان کردیا ، اہم کھلاڑی شامل
-
آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کی وجہ سے پی ایس ایل 2025 کو7 اپریل سے 20 مئی تک منعقد کرنے کی تجویز
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
اگر پاکستان ہارا تو ملبہ ہیڈ کوچ کرسٹن پر گرایا جائے گا، راشد لطیف
-
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ، آسٹریلیا ٹیسٹ کی نمبر ون ٹیم بن گئی
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.