کیوی کھلاڑی کین ولیمسن انجری کے باعث 10روز کیلئے ٹیم سے باہر ہوگئے
پیر 12 جنوری 2015 12:58
(جاری ہے)
کیوی کوچ مائیک ہیسمین کے مطابق سری لنکا کے خلاف کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران فیلڈنگ کرتے ہوئے بائیں کندھے کی معمولی انجری کا شکار ہونے والے کین ولیمسن سری لنکا کے خلاف دوسر ے اور تیسرے ایک روزہ میچ سے باہر ہو گئے ہیں ۔
کیوی کوچ کا کہنا تھا کہ ولیمسن کو انجری سے نجات کے لیے 7سے 10دن کے آرام کی ضرورت تھی اور ورلڈ کپ کو مد نظر رکھتے یہ ان کو آرام دیئے جا نے کے لحاظ سے بہترین دن تھے ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ولیمسن موجود ہ ٹیم کے انتہائی اہم رکن ہیں اور یہ آرام انہیں انجری سے نجات حاصل کر نے میں مدد فراہم کر ے گا ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.