2 روز میں تمام باؤلرز کا فٹنس ٹیسٹ مکمل کرلیا جائے گا، محمد اکرم
پیر 12 جنوری 2015 13:37
کراچی ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12 جنوری 2015ء )پاکستان نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے باؤلنگ کوچ محمد اکرم نے کہا ہے کہ دو روز میں تمام باؤلرز کا فٹنس ٹیسٹ مکمل کرلیا جائے گا ، تمام ٹرینرز نے جنید خان پر بہت محنت کی ہے ، محمد حفیظ کا بھارت میں ہونے والا ٹیسٹ پہلے کی نسبت بہت بہتر آیا ہے ،ورلڈ کپ کیلئے اعلان کردہ کھلاڑیوں پر زیادہ دباؤ نہیں ڈالا جارہا ۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد اکرم کا کہنا تھا کہ ڈومیسٹک کرکٹ کو انڈر 16سمت کلب لیول تک لے کر جارہے ہیں تاکہ زیادہ سے زیادہ ٹیلنٹ ابھر کر سامنے آئے اور موجودہ باؤلنگ کے حوالے سے جو بحران ہے اس کا تدارکیا جاسکے ۔ انہوں نے کہا کہ ورلڈ کپ سے قبل فٹنس لیول کیلئے لگایا جانے والا کیمپ کھلاڑیوں کی بہتری کیلئے ہے اگلے دو روز میں تمام باؤلرز کا فٹنس ٹیسٹ مکمل کرلیا جائے گا ۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.