22 سالہ لڑکی کی صندوق میں بند برہنہ لاش برآمد
بدھ 14 جنوری 2015 15:58
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14جنوری2015ء)شیراکوٹ کے علاقہ میں مقامی بس اڈے کے قریب سے نامعلوم 22 سالہ لڑکی کی ایک صدوق میں بند برہنہ لاش ملی ہے اور شبہ ظاہر کیا جا رہاہے کہ اسے زیادتی کے بعد قتل کیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق مقامی لوگوں نے لاوارث صدوق دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی پولیس نے اسے کھولا تو اس میں لڑکی کی برہنہ نعش برآمد ہوئی، لڑکی کی برہنہ نعش دیکھ کر بس سٹینڈ پر خوف و ہراس پھیل گیا۔
اخلاق باختہ روایت کی مقبولیت میں حیران کن اضافہ صندوق سے ایسی کوئی چیز برآمد نہیں ہوئی جس سے لڑکی کی شناخت ہوسکے۔ نعش کو مردہ خانے جمع کروادیا گیا ہے۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کی لاش اور دیگر بعض شواہد سے لگتا ہے لڑکی کو کسی دانس پارٹی میں بلایا گیا اور بعد ازاں اسے زیادتی کا نشانہ بنا کر اس کا گلا گھونٹ کر اس کی لاش کو پھینک دیا گیا۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے اپنے صاحبزادے کو پولیو سے بچائوکے قطرے پلائے
-
گورنرسندھ کی صنعتکاروں کومسائل حل کرنے کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی
-
شادی کی تقریب میں فائرنگ سے شہری کے جاں بحق ہونے کے واقعہ میں مطلوب 4 ملزمان گرفتار کر لئے
-
دوسروں کیلئے بھڑکتی آگ میں کود جانے والے اصل ہیرو ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال کی زیر صدارت بارڈر ایریا کے چیلنجز کے لیے افتتاحی میٹنگ کا انعقاد
-
راولپنڈی ضلعی انتظامیہ اور نان بائی ایسوسی ایشن میں مذاکرات کامیاب،16روپے روٹی پر اتفاق
-
مولا نا فضل الرحمن کے قریبی دوست پیر سید جاوید حسین شاہ انتقا ل کر گئے
-
ریسکیو سروس نے انٹرنیشنل فائر فائٹرز ڈے منایا ،صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق نے فائر فائٹرز کو زبردست خراج تحسین پیش کیا
-
اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنیوالے فائر فائٹرز پاکستانی قوم کے ہیروہیں،خواجہ سلمان رفیق
-
کے الیکٹرک نے بنیادی ٹیرف میں 3.8 روپے فی یونٹ اضافے کا مطالبہ کردیا
-
روات پولیس نے شہری کو قتل کرنے کے مقدمہ میں نامزد دو ملزمان کو گرفتار کر لیا
-
ڈیرہ اسماعیل خان،بیوی کے رقم دینے سے انکار پر شوہر کا بیوی پر بہیمانہ تشدد، بیوی کا حمل ضایع ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.