مسافروں کے کو ائف اور شناختی کا رڈ کے بغیر انٹرسٹی بسوں کے ٹکٹ جا ری نہیں کیئے جا ئینگے ،کمشنر کراچی
بدھ 14 جنوری 2015 16:29
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14 جنوری 2015ء)کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی نے کراچی میں حالیہ مسافر بس اور ٹینکر کے درمیان ہو نے وا لے ہو لناک ٹریفک حادثہ کے پیش نظر انٹر سٹی بسوں میں سفر کو محفوظ بنانے کے لئے مختلف فیصلے کئے ہیں۔اس سلسلہ میں کمشنر کراچی کی صد ا ر ت میں ان کے دفتر میں ایک اجلا س میں انٹر سٹی بسوں میں ہو نے والے ٹریفک حادثات کی روک تھام کے اقدامات کا جا ئزہ لیا گیا۔
اور فیصلہ کیا گیا کہ انٹر سٹی بسوں میں کسی مسا فر کو بغیر ٹکٹ کے سفر کی اجا زت نہیں ہوگی۔ بسوں کی انتظامیہ کے لئے لا زمی ہو گا کہ وہ ہر مسا فر کو ٹکٹ جا ری کرے ۔اس کے نام اس کے شناختی کارڈ کا نمبر اور ضروری کوائف کا ریکارڈ رکھے ۔اجلاس میں ایس ایس پی ٹریفک پو لیس ڈاکٹر قمر رضوی، سیکریٹری آر ٹی اے منشاد علی، سیکریٹری پی ٹی اے، مو ٹر وے پو لیس ،سندھ بس اونرز ایسوسی ایشن، سندھ ائیر کنڈیشن بس اونرز ایسو سی ایشن اور دیگر بس ما لکان کے نمائندوں نے شر کت کی۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
-
لاہور وکلا واقعہ پرپاکستان بار کونسل کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کردیا
-
انڈسٹریل اسٹیٹس میں پلاٹوں پر صرف کارخانے لگیں گے، مقررہ مدت میں کارخانہ نہ لگا تو پلاٹ منسوخ ہوگا، چوہدری شافع حسین
-
راولپنڈی پولیس کی کاررووئی، 19ملزمان گرفتار
-
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی 9 مئی کو شرانگیزواقعات ، توڑ پھوڑ اور حساس تنصیبات پر حملوں کی شدید مذمت
-
ملک کی ترقی و خوشحالی کے لئے سیاسی استحکام ناگزیر ہے ‘ چوہدری محمد سرور
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 37 واں سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.