خیبر پختونخوا کی معیشت پہلے ہی دہشت گردی اور انتہا پسندی سے متاثر ہے ،کوئی بھی سرمایہ کاری اس صوبے میں سرمایہ کاری کیلئے تیار نہیں، فواد اسحق
جمعرات 15 جنوری 2015 23:16
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15جنوری2015ء)خیبر پختونخوا چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فواد اسحق نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے پاکستانی مصنوعات کی ایکسپورٹ ایف بی آر کے آن لائن سسٹم Weboc کے تحت کرنے کے عمل کو خیبر پختونخوا کے ایکسپورٹرز کو دیوار کے ساتھ لگانے کی کوشش قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ وی بوک سسٹم میں پائی جانیوالی پیچیدگیوں اور کراچی میں مال کی کلیئرنس میں تاخیر کے باعث بانڈڈ کیریئر پشاور کے برآمد کنندگان کے مال لے جانے پر تیار نہیں جس کی وجہ سے پشاور ڈرائی پورٹ سے ایکسپورٹ کا عمل مکمل طور پر رک گیا ہے ۔
ایک بیان میں خیبر پختونخوا چیمبر کے صدر فواد اسحق نے کہا کہ ایف بی آر کی جانب سے متعارف کرائے گئے پرال اور ون کسٹم سسٹم کامیابی کے ساتھ چل رہے ہیں لیکن ایف بی آر سسٹم درسسٹم متعارف کروا رہا ہے اور اب وی بوک آن لائن سسٹم بھی متعارف کرادیا گیا ہے جس میں موجود خامیو ں کو دور کئے بغیر ایکسپورٹرزکو اسی سسٹم کے تحت مال کی کلیئرنس کے احکامات جاری کئے گئے ہیں ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.