فلمی دنیا کے سب سے بڑے آسکر ایوارڈ کیلئے نامزدگیوں کا اعلان
امریکی اداکارہ میرل سٹریپ کو بھی بہترین اداکارہ کے زمرے میں نامزد کیا گیا ہے
جمعہ 16 جنوری 2015 11:44
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16 جنوری 2015ء) ’برڈمین‘ اور ’دا گرینڈ بوڈاپیسٹ ہوٹل‘ نو نو نامزدگیوں کے ساتھ اس برس کے آسکر ایوارڈز کی دوڑ میں سب سے آگے ہیں۔’دی امیٹیشن گیم،‘ ’بوائے ہڈ،‘ اور ’امیریکن سنائپر‘ کو بھی متعدد نامزدگیاں ملی ہیں۔یہ سال برطانوی اداکاروں کے لیے متبرک ثابت ہوا ہے اور بینیڈکٹ کمبربیچ، ایڈی ریڈمین، روزمنڈ پائیک، فیلیسٹی جونز اور کیارا نائٹلی کو بہترین اداکار کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔
اس کے علاوہ امریکی اداکارہ میرل سٹریپ کو بھی بہترین اداکارہ کے زمرے میں نامزد کیا گیا ہے، جو ان کی 19ویں نامزدگی ہے۔ یہ کسی بھی اداکار کا نیا ریکارڈ ہے۔نامزدگی کے اعلان کے فوراً بعد فیلیسٹی جونز نے، جنھیں ’دا تھیوری آف ایوری تھنگ‘ میں سائنس دان سٹیون ہاکنگز کی پہلی اہلیہ کے کردار کے لیے نامزد کیا گیا ہے، تسلیم کیا کہ وہ اس قدر نروس واقع ہوئی ہیں کہ نامزدگیوں کو لائیو نہیں دیکھ پائیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
کیا رنویرسنگھ اوردیپیکا پڈوکون کا بریک اپ ہونے والا ہے
-
اریجیت سنگھ کی لائیو کنسرٹ میں ناخن تراشنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
-
حمائمہ ملک بھی ویب سیریز'ہیرا منڈی' کے سحر میں مبتلا
-
اداکارہ عالیہ بھٹ کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل
-
سلمان خان کا مداحوں کے نام لکھا خط سوشل میڈیا پر وائرل
-
اداکار اکشے کمار کی جولی ایل ایل بی 3کو قانونی مسائل کا سامنا
-
وزیراطلاعات سے ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کے ارکان کی ملاقات ،مختلف امورپر غور
-
عالیہ بھٹ نے میٹ گالا کے کارپٹ پر حسن کے جلوے بکھیر دیئے
-
ثانیہ مرزا کا ’باس لیڈی‘ لک فیشن کے متوالوں کی توجہ کا مرکز
-
قوس قزح کے رنگوں میں رنگی یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان کو چھونے لگا
-
کنگنا رناوت خود کا امیتابھ سے موازنے کرنے کے بیان پر ڈٹ گئیں
-
میٹ گالا 2024: اسموکنگ نہ سیلفی، سخت شرائط لاگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.