لال مسجد کی ’قیدی‘ کا والدین کے ہمراہ جانے سے انکار
جمعہ 16 جنوری 2015 20:40
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16جنوری۔2015ء)لال مسجد میں قائم خواتین کے مدرسے جامعہ حفصہ میں مبینہ طور پر 'قید' 26 سالہ عظمیٰ قیوم نے اپنے خاندان کے ہمراہ جانے سے انکار کردیا ہے۔عظمیٰ کے خاندان نے الزام لگایا تھا کہ لال مسجد کے خطیب مولانا عبد العزیز کی اہلیہ ام حسن نے ان کی بیٹی کو اس کی مرضی کے خلاف جامعہ حفصہ میں زبردستی قید کر رکھا ہے۔
جمعرات کو عدالت میں پیشی کے موقع پر عظمیٰ کے ہمراہ جامعہ حفصہ کی سربراہ ام حسن اور مدرسے کے دیگر مرد و خواتین بھی موجود تھے۔اس طرح عدالت کی مداخلت سے عظمیٰ کے والد شیخ محمد قیوم آخرکار سات ماہ بعد اپنی بیٹی سے ملنے میں کامیاب ہوگئے۔اس موقع پر نہایت جذباتی مناظر دیکھنے میں آئے اور عدالتی حکام کی جانب سے عظمیٰ کو اپنے گھر واپس جانے کے لیے راضی کرنے کی کوشش کی گئی، تاہم وہ اسے قائل نہ کر سکے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.