میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج اور انسٹیٹیوٹ آف ری ہیبلیٹیشن سائنسز کے قیام سے خطہ میں طب کے شعبہ میں جدید تعلیم و تربیت اور سہولیات میسر آئیں گی،ڈاکٹر ہارون خورشید پاشا،
طلبہ کا داخلہ صرف میرٹ پر ہوگا،پراجیکٹ پر 2ارب روپے کی لاگت آئے گی،پرنسپل قائد اعظم میڈیکل کالج بہاولپور
ہفتہ 17 جنوری 2015 21:56
بہاولپور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17 جنوری 2015ء) پرنسپل قائداعظم میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر ہارون خورشید پاشا نے کہا ہے کہ بہاولپور میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج اور بہاولپور انسٹی ٹیوٹ آف ری ہیبلیٹیشن سائنسز(Rehabilitation Sciences) کے قیام سے اس خطہ میں طب کے شعبہ میں جدید تعلیم و تربیت اور سہولیات میسر آئیں گی۔ جہاں طلبہ کا داخلہ صرف میرٹ پر ہوگا۔
اس پراجیکٹ پر 2ارب روپے کی لاگت آئے گی۔وہ بہاولپور انسٹی ٹیوٹ آف ری ہیبلیٹیشن سائنسز کے ڈاکٹر آف فزیکل تھراپی کی کلاسسز کے اجراء کے موقع پر منعقدہ افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔اس موقع پر پرنسپل ادارہ پروفیسر ڈاکٹر تحسین چیمہ،پروفیسر ڈاکٹر مظہر عتیق،ملک حبیب الله بھٹہ،ایم پی اے ڈاکٹر وسیم اختر،ڈاکٹر رانا محمد طارق خان، ڈاکٹر خالد فہیم،ڈاکٹ جمیل شاہین،ڈاکٹر اعجاز لطیف،ڈاکٹر محمد جاوید خان،ڈاکٹر محمد طارق ملک،صدر ہیومن رائٹس مبین قریشی،جاوید چوہدری ایڈووکیٹ،ڈاکٹر منیر اظہر،فیکلٹی ممبرز،طلباء و طالبات،والدین اور سول سوسائٹی کے ممبران موجود تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بلوچستان میں نے 11 ناراض اراکین اسمبلی کو پارلیمانی سیکرٹری مقرر کر دیاگیا
-
صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور صوبائی وزرا کی کوئٹہ میں ملاقات
-
عدالتی معاملات میں مداخلت ‘ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججوں کے خطوط پر ازخود نوٹس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہو گی
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.