آسٹریلین اوپن ،عالمی نمبر 5اینا ایوانووچ ایونٹ سے باہر
پیر 19 جنوری 2015 12:29
(جاری ہے)
میلبورن میں کھیلے جانیوالے آسٹریلین اوپن کے پہلے دن سربیاکی اینا ایوا نووچ اپنی چیک حریف کے خلاف میدان میں اتریں تو شاید انکے وہم و گمان میں بھی نہ تھا کہ انکے ساتھ کیا ہونے والا ہے ۔
ایوانووچ نے لوسی کے خلاف پہلا سیٹ نہایت آسانی کے ساتھ 6-1کے سکور سے اپنے نام کر لیا تاہم چیک کھلاڑی نے ہار نہ مانتے ہوئے ناممکن کو ممکن کر کے دکھایا اور 86منٹ جاری رہنے والے مقابلے میں اینا ایوانووچ کو 1-6،6-3،6-2سے شکست دیکر ٹورنامنٹ کا پہلا بڑا اپ سیٹ کر دیا ۔ 2011ء کے بعد یہ اینا ایوانووچ کا کسی بھی گرینڈ سلیم میں بدترین نتیجہ ہے،وہ 2008ء آسٹریلین اوپن کا فائنل بھی کھیل چکی ہیں ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی‘ وزیرکھیل پنجاب
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.