تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

پیر 19 جنوری 2015 14:02

تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19 جنوری 2015ء) تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس آج بنی گالہ میں ہو گا۔ کپتان کی زیر صدارت حکومت کے خلاف احتجاج کا نئے لائحہ عمل پر غور کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

اجلاس میں یکم فروری کو کراچی، آٹھ فروری کو لاہور اور پندرہ فروری کا پشاور کے دھرنا کنونشنز کی تیاریوں کا جائزہ لیا جائے گا۔ اسلام آباد کے اس اجلا س میں لاہور کے حلقہ این اے ایک سو بائیس سے متعلق کمیشن کی رپورٹ پر بھی بحث کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :