ورلڈ کپ میں کون کرے گا چھکے اور چوکوں کی برسات
جنوبی افریقی کپتان اے بی ڈی ویلئیرز نے ورلڈ کپ سے قبل ہی ہاتھ کھول دیاکرس گیل نے بھی بلے کو دھار لگادی ، آفریدی بھی بوم بوم کیلئے پوری طرح تیار
منگل 20 جنوری 2015 15:47
کراچی( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20 جنوری 2015ء ) کرکٹ ورلڈ کپ کی عالمی جنگ چھڑنے والی ہے۔ میگا ایونٹ میں کون کمال دکھائے گا۔ ہر ٹیم میں ایسے ہارڈ ہٹرز موجود ہیں جو شائقین کا جوش گرمادیں گے۔ورلڈ کپ میں ٹی ٹوئنٹی کا تڑکا لگے گا۔ چھکوں اور چوکوں کی برسات کون کرے گا؟ جنوبی افریقی کپتان اے بی ڈی ویلئیرز نے ورلڈ کپ سے قبل ہی ہاتھ کھول دیا۔
طوفانی بیٹنگ کرنے والے کرس گیل نیبھی بلے کو دھار لگادی ہے اور اب وہ بولرز کا براحال کرنے والے ہیں۔(جاری ہے)
بولرز کیلئے دہشت کی علامت شاہد آفریدی بھی بوم بوم کیلئے پوری طرح تیارہیں۔نیوزی لینڈ کے کورے اینڈرسن بھی ہوم گراؤنڈ پردھوم مچانے کے لئے بے تاب ہیں۔ آسٹریلیا میں گلین میکسوئل، جارج بیلی اور ایرون فنچ توجہ کا مرکزہوں گے۔بھارت کے روہیت شرما بولرز کی دھنائی کرنے میں کوئی شرم نہیں کرتے۔ آخریمیں ذکر سری لنکن بیٹسمین تھیسارا پریرا کا جو بولرز پرکوئی رحم نہیں کھاتے۔میگاایونٹ میں ان کا کردار بھی اہم ہوگا۔ورلڈ کپ میں ان بڑے ناموں سے بڑی کارکردگی کی توقع کی جارہی ہے اب دیکھنا یہ ہے کہ میدان میں کون کمال کرتا ہے
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.