ادویات بنانے والی کمپنیاں بچوں کو دی جانے والی ویکسین کی قیمتوں میں کمی کریں ،عالمی طبی ادارے کا مطالبہ
بدھ 21 جنوری 2015 13:07
نیویارک (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21 جنوری 2015ء) بین الاقوامی طبی امدادی ادارے میدساں ساں فرنتیئر نے ادویات بنانے والی کمپنیوں پر زور دیا ہے کہ وہ بچوں کو دی جانے والی ویکسین کی قیمتوں میں کمی کریں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ادارے نے کمپنیوں سے ان ویکسین کی تیاری اور فروخت کے طریقوں میں بھی اصلاحات کا مطالبہ کیا ایم ایس ایف کی ایک رپورٹ میں کہا گیا کہ 2001 کے مقابلے میں بچوں کو دی جانے والی عام ویکسین 68 گنا زیادہ مہنگی ہیں۔
ویکسین پالیسی کیلئے تنظیم کی مشیر کیٹ ایلڈر کے مطابق گذشتہ چند برسوں میں تیار کی جانے والی ویکسین زیادہ مہنگی ہیں کیونکہ بازار میں ان کا مقابلہ کرنے کیلئے ادویات موجود نہیں ۔ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ جب آپ نئی ویکسین جیسے نمونیا، اسہال یا سروائیکل کینسر کی ویکسین کی بات کرتے ہیں تو بازار میں ان کے مقابلے میں ادویات نہیں ہیں جیسے نمونیا کی ویکسین صرف گلیکسو سمتھ کلائن اور فائزر بناتی ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ کے بعد71902.09 پوائنٹس پربند
-
امریکی ڈالرکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں 10 پیسے اضافہ
-
ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی
-
برائیلرگوشت کی قیمت میں17 روپے فی کلو اضافہ
-
100اور1500مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کو ہو گی
-
سرگودہا، 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کوہوگی
-
عالمی اورمقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت کم ہو گئی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے اضافہ
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.