کرکٹ کے میدان میں معجزہ ہو گیا۔۔۔!!!
جمعہ 23 جنوری 2015 13:02
میلبورن: کرکٹ کے کھیل میں گیند لگنے سے کھلاڑی کے زخمی اور موت کے منہ میں جانے کے واقعات تو رونما ہوئے ہیں لیکن کرکٹ کے میدانوں میں اڑنے والا ایک پرندہ بھی گیند کے وار سے نہ بچ سکا۔
(جاری ہے)
گزشتہ سال آسٹریلیا کے ہی میدان میں فلپ ہیوز گیند لگنے سے زندگی کی بازی ہار گئے لیکن اس بار آسٹریلوی زمین پر قدرت نے معجزہ کر دکھایا اور زور دار گیند بھی پرندے کا کچھ نہ بگاڑ سکی۔
بگ بیش لیگ کے دوران میلبورن گراؤنڈ کی فضاء میں اڑتا ہوتا پرندہ جسے کرکٹ لوور کہا جاتا جاتا ہے کے ساتھ واقعہ پیش آ گیا۔ بے باز نے زوردار شاٹ کھیلی اور گیند فضا میں تھی کہ اسی دوران سیگل کو جا لگی، سیگل گیندلگنے سے میدان کے اندر جا گرا، فیلڈر نے گیند تھرو کرنے کے بعد فووری طور پر سیگل کو اٹھایا اور میدان سے باہر لے گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.