قوانین میں تبدیلی کے بعد محمد عامر کی آئندہ ماہ کرکٹ میں واپسی کا امکان
ہفتہ 24 جنوری 2015 12:05
دبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جنوری 2015ء) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے قوانین میں تبدیلی کے بعد پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر کی آئندہ ماہ کرکٹ میں واپسی ہوسکتی ہے۔کرکٹ کی معروف ویب سائٹ ’کرک انفو‘ کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے قوانین میں تبدیلی کے بعد پابندی کا شکار محمد عامر کی آئندہ ماہ کرکٹ میں واپسی ہوسکتی ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے گذشتہ برس آئی سی سی سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ عامر پر پابندی کی شرائط میں نرمی کرے کیونکہ انھوں نے میچ فکسنگ کے الزامات کو تسلیم کرتے ہوئے اپنی بحالی کی مدت پوری کر لی ۔خیال رہے کہ 2010 میں سپاٹ فکسنگ کی پاداش میں محمد عامر ، سلمان بٹ اور محمد آصف کو پابندی کا سامنا کرنا پڑا تھا، تاہم آئی سی سی کے اینٹی کرپشن ٹریبیونل کے سربراہ نے اس وقت بھی یہ کہا تھا کہ اس قانون میں نظرِ ثانی کی ضرورت ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
-
پی ایس ایل 9 : بورڈ بعض سٹیک ہولڈرز سے واجبات کا منتظر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.