لوگ کامیڈی سے زیادہ ڈانس کو پسند کرتے ہیں،تھیٹر رقص کے بغیر نہیں چل سکتا ‘ کرینہ جان
ہفتہ 24 جنوری 2015 13:04
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جنوری 2015ء ) تھیٹر کی مایہ نا ز اداکارہ کرینہ جان نے کہا ہے کہ موجودہ کمرشل تھیٹر شائقین ڈرامہ کی ڈیمانڈ کے عین مطابق پیش کیاجاتا ہے ،لوگ کامیڈی سے زیادہ ڈانس کو پسند کرتے ہیں ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سچوایشن کے مطابق صاف ستھرا اور معیاری رقص کرنے میں کوئی ہرج نہیں ہے ،تھیٹر رقص کے بغیر نہیں چل سکتا ،ڈانس بند تو تھیٹروں کو بھی بند کرنا ہوگا ، ضرورت ا س امر کی ہے کہ رقص میں فحاشی کا عنصر ہر گز نہیں ہونا چاہیے ۔
انہوں نے کہا کہ اچھی کامیڈی ، معیاری ڈانس اور خوبصورت سیٹ ڈرامہ کی کامیابی کیلئے نہایت ضروری ہیں ۔ایک سوال کے جواب میں کرینہ جان نے کہا کہ تمام سینئرفنکاروں کا دل سے احترام کرتی ہوں ،تھیٹر انڈ سٹری میں کوئی نمبرون نہیں ہیں سب برابر ہیں تمام فنکار ایک فیملی کی طرح ہیں ہم سب کے دکھ سکھ سانجے ہیں ۔نئے فنکاروں کو سینئرز حضرات کے تجربات سے فائدہ اٹھانا ہوگا ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.