زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں پلانٹ بریڈنگ کے جملہ اُمور میں جینومکس کے ا طلاق ا ور اسکے موثر استعمال پر تربیتی ورکشاپ اختتام پذیر
ہفتہ 24 جنوری 2015 18:52
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جنوری 2015ء) زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے شعبہ پلانٹ بریڈنگ و جنیٹکس کے زیراہتمام پلانٹ بریڈنگ کے جملہ اُمور میں جینومکس کے ا طلاق ا ور اسکے موثر استعمال پر تربیتی ورکشاپ اختتام پذیر ہوگئی۔ تقریب کے مہمان خصوصی یونیورسٹی کے وائس چانسلرپروفیسرڈاکٹر اقرار احمد خاں تھے جبکہ ڈین کلیہ زراعت پروفیسرڈاکٹر محمد ارشد مہمان اعزاز کے طورپر شامل ہوئے۔
تربیتی ورکشاپ کے شرکاء میں سرٹیفکیٹ تقسیم کرتے ہوئے یونیورسٹی کے وائس چانسلرپروفیسرڈاکٹر اقرار احمد خاں نے کہا کہ کسی بھی جاندار کے کروموسومز اور جینیات کا خاطر خواہ ا دراک اور مطالعہ بریڈنگ کے عمل کو مضبوط بنیاد فراہم کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سکڑتے ہوئے آبی و زمینی وسائل کے تناظر میں بڑھتی ہوئی آبادی کیلئے غذائی ضروریات پوری کرنے کیلئے فصلوں کی جینیاتی حوالے سے ترمیم شدہ اقسام کی کاشت کا فروغ اور جدید ٹیکنالوجی کا موثر استعمال بڑھانا ہوگا تاکہ فی ایکڑ زرعی پیداوار کو بڑھاتے ہوئے غذائی استحکام کے چیلنجز سے عہدہ برآ ہوا جا سکے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
-
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملاجلا رحجان، انڈکس 3.05 پوائنٹس کی کمی کے بعد72761.19 پوائنٹس پربند
-
ڈالراوریوروکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں اضافہ
-
لاہور: اوپن مارکیٹ میں 10 کلو آٹے کے تھیلے کی 900 روپے میں فروخت
-
ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کے حصص کی شرعی اسکریننگ کے لیے فریم ورک میں ترامیم تجویز کر دیں
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی کمی ریکارڈ
-
برائلر گوشت کی فی کلو قیمت میں ریکارڈ 78روپے کمی
-
سٹاک ایکسچینج نے73ہزارپوائنٹس کا ایک اور نفسیاتی حد عبور کر لیا
-
زندگی، سندھ حکومت، ماسٹر کارڈ اور پیپل بس سروس نے پاکستان میں پہلے اوپن لوپ ٹرانزٹ حل متعارف کروادیا
-
عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مارٹن ریزر پاکستان پہنچ گئے
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران بھی استحکام رہا، پاکستان بیورو برائے شماریات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.