مونٹی کارلو ریس : فرانس کے سبسچین اوگیر سب سے آگے ،
ہالینڈ کے جیری میٹی لٹوالا ایک منٹ اور 45 سیکنڈز کے فرق سے دوسرے نمبر پر ،ناروے کے اینڈریاس میکلسن تیسرے نمبر پر رہے
ہفتہ 24 جنوری 2015 20:06
مونٹی کارلو( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جنوری 2015ء )مونٹی کارلو ریس کے دوسرے مرحلے میں فرانس کے سبسچین اوگیر اوور آل لیڈ میں سب سے آگے ہیں۔مونٹی کارلو ریس کے دوسرے مرحلے میں شرکائنے لا سیل این بیماونٹ سے سینٹ جولین کے خوبصورت مناظر میں ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کی بھرپور کوششیں کیں۔
(جاری ہے)
ساتویں اسٹیج میں فرانسیی ڈرائیور سبسچین لوئب کار کو حادثہ ہوا،جس کی وجہ سے انکے نہ صرف چھ منٹ ضائع ہوئے بلکہ وہ ریس میں سب سے پیچھے رہ گئے۔ہم وطن ڈرائیور سبسچین اوگیر اوور آل لیڈ میں سب سے آگے نکل گئے۔ہالینڈ کے جیری میٹی لٹوالا ایک منٹ اور 45 سیکنڈز کے فرق سے دوسرے نمبر پر ہیں۔ناروے کے اینڈریاس میکلسن تیسرے نمبر پر ہیں۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
فخر زمان جیسی شاٹس کھیلتے ہیں ویسی شاٹس بابر اعظم نہیں کھیل سکتے : حسن رضا
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، احمد شہزاد نے پاکستان کی مثالی اوپننگ جوڑی کا نام بتا دیا
-
راجیو رام اور جو سیلسبری فرنچ اوپن ٹینس مینز ڈبلز کے تیسرے رائونڈ میں داخل
-
جاپانی گالفر یوکا ساسو نے دوسری بار یو ایس ویمنز اوپن گالف ٹورنامنٹ جیت لیا
-
باربورا اورلورا نٹالی ، فرنچ اوپن ٹینس ویمنزڈبلزکے تیسرے رائونڈ میں داخل
-
پیٹ کمنز کے بھارتی شائقین سے متعلق دعوے پر نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا
-
ویرات کوہلی ، روہت شرما اور سوریا کمار یادیو نے بھارتی ٹیم کو معذور بنا دیا :عرفان پٹھان
-
کیا بابر اعظم نے ٹریننگ سیشن کے دوران اعظم خان کو ’گینڈا‘ کہا؟
-
فٹنس پر تنقید ، اعظم خان نے انسٹاگرام سے اپنی تمام تصاویر اور ویڈیوز ہٹا دیں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم پر ڈالرز کی برسات ہوگی
-
ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کا 111 واں ایڈیشن 29 جون سے شروع ہوگا
-
پاک بھارت مقابلہ دونوں ممالک کے شائقین کیلئے جذباتی معاملہ ہے : یووراج سنگھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.