طاہر القادری کاپیر سید صدیق حسین گیلانی کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
ہفتہ 24 جنوری 2015 23:08
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جنوری 2015ء) پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے تحریک منہاج القرآن گوجر خان کے سر پرست اور دیرینہ رہنماء پیر سید صدیق حسین گیلانی کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کی مغفرت کی دعا کی ہے۔ مرحوم تحریک منہاج القرآن کے بانیان میں شامل اور پوٹھوہار کی معروف روحانی شخصیت تھے۔
مدینہ منورہ سے اپنے تعزیتی پیغام میں ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ تحریک منہاج القرآن اور ملک کیلئے ان کی دینی و سماجی خدما ت کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ۔اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے ۔پیر صدیق گیلانی سچے عاشق رسول ﷺ،نیک اور صالح انسان تھے ،انکی رحلت انکے اہل خانہ ،معتقدین اور تحریک منہاج القرآن کیلئے عظیم صدمہ ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ: جنگ کی ہولناکیوں سے بچے ہکلاہٹ اور کم گوئی کا شکار
-
مشرق وسطیٰ کا بڑھتا بحران شام تک پھیلنے کا خدشہ، یو این خصوصی نمائندہ
-
عالمی ادارہ صحت کی لبنان کے لیے مزید امداد کی اپیل
-
افریقہ میں ایم پاکس کی روک تھام کے لیے 59 ملین ڈالر درکار، یونیسف
-
اسلام آباد میں گھمبیر صورتحال کا سامنا کرنا پڑا، مولانافضل الرحمٰن
-
پارلیمنٹ کے بعد آئینی ترمیم کے نام پر عدلیہ کو بھی یرغمال بنانے کی کوشش ہو رہی ہے
-
آئینی ترمیم غلط ہوئی تو سپریم کورٹ ماننے سے انکار کرسکتا ہے
-
وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، 12 خوارج ہلاک، 6 فوجی جوان شہید
-
اجازت نہ ملی تو مینارپاکستان کو احتجاج گاہ بنا دیں گے، عمران خان
-
سپریم کورٹ آئین میں کسی چیز کا اضافہ یا کچھ ری رائٹ نہیں کرسکتا
-
چیف جسٹس اوروکیل اسلامک یونیورسٹی میں تلخ کلامی
-
پی ٹی وی کے اینکر کے حوالے سے حنیف عباسی کا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا جا رہا ہے، عطا تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.