یونان میں بائیں بازو کی سیاسی جماعت سائریزا پارٹی نے ملک کے عام انتخابات میں فتح حاصل کر لی
پیر 26 جنوری 2015 12:00
ایتھنز /لندن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 جنوری 2015ء)یونان میں بائیں بازو کی سیاسی جماعت سائریزا پارٹی نے ملک کے عام انتخابات میں فتح حاصل کر لی ہے۔پارٹی نے فتح کی صورت میں یونان کو دئیے گئے عالمی قرضوں کی شرائط پر دوبارہ بات چیت اور کفایت شعاری اور کٹوتی کے چلن کو ختم کرنے کا اعلان کیا تھا تفصیلات کے مطابق یونان کی 300 رکنی پارلیمان کے ارکان کے انتخاب کیلئے اتوار کو ووٹنگ ہوئی تھی۔
حکام کے مطابق اب سب کچھ دیر قبل تک 75 فیصد ووٹوں کی گنتی ہو چکی تھی اور سائریزا 149 نشستوں پر جیت رہی تھی تاہم یہ تعداد تبدیل ہو سکتی ہے۔صورتحال یہی رہی تو ایوان میں حتمی اکثریت کیلئے اسے مزید دو نشستیں درکار ہوں گی۔ملک میں حکمران اتحاد کی قائد نیو ڈیموکریسی پارٹی کے سربراہ اور ملک کے موجودہ وزیراعظم انتونس سماراس نے شکست تسلیم کرتے ہوئے سائریزا پارٹی کے رہنما الیکسز تسیپراس کو فون پر مبارکباد دی ہے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
-
وہ جھنم میں رہتے ہیں،پرنس ولیم اورکیٹ کے بچوں کی فیشن ڈیزائنرکاچونکا دآینے والاانکشاف
-
اقوامِ متحدہ کا اسرائیل پر امداد روکنے کا الزام، قحط کا انتباہ
-
اسرائیل کا ایران کے خلاف انتقامی حملوں میں ملوث ہونے کا اعتراف
-
بھارت، ماں نے اپنے کمسن بیٹے کو مگرمچھوں کی نہرمیں پھینک دیا
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.