قومی سائیکلنگ چیمپئن شپ 13 فروری کو ہوگی
منگل 27 جنوری 2015 11:50
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 جنوری 2015ء) پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے زیراہتمام قومی سائکلنگ چیمپئن شپ 13 فروری سے شروع ہوگی۔ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری سید اظہر علی شاہ کے مطابق پہلے مرحلے میں پشاور سے واہ کینٹ تک سائیکلنگ ریس 13 فروری، دوسرے مرحلے میں ایبٹ آباد سے نتھیا گلی سائیکلنگ ریس 14 فروری جبکہ تیسرے مرحلے میں اسلام آباد سے مری تک قومی سائیکلنگ ریس 15 فروری کو منعقد ہوگی۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ تینوں سائیکلنگ ریس میں پنجاب، بلوچستان، سندھ، خیبرپختونخواہ، پاکستان آرمی، پاکستان واپڈا، سوئی سدرن گیس، ہائرایجوکیشن کمیشن، فاٹا اور اسلام آباد کے سائیکلنگ سوار شرکت کریں گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.