زونگ نے مائیکروسافٹ کی خصوصی کلاؤڈ ٹیکنالوجی کا استعمال شروع کر دیا، صارفین کو معیاری اور جدید ترین سروسز فراہم کرنے کیلئے کو شاں ہیں : نیاز اے ملک، چیف انفارمیشن آفیسر زونگ
منگل 27 جنوری 2015 20:23
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27جنوری۔2015ء) معروف ٹیلی کام کمپنی زونگ نے ونڈوز سرور 2012اور ما ئیکروسافٹ سسٹم سنٹر2012 پر مشتمل مائیکروسافٹ کی پرائیویٹ کلاؤ ڈ ٹیکنالوجی کا استعما ل شروع کر دیا ۔ واضح رہے کہ زونگ نے حال ہی میں ملک بھر میں جی ایس ایم وائس اور ڈیٹا نیٹ ورک کو مزید مستحکم کرنے کیلئے 3Gاور 4Gٹیکنالوجی حا صل کی ہے ۔
آپریشن میں اس توسیع کے بعد زونگ آپریشنل اخراجات میں کمی لانے ، استعدادکار بڑھانے اور کاروباری اہداف کے حصول کیلئے کوشاں ہے ۔اسی مقصد کے حصول کیلئے زونگ نے مائیکرو سافٹ کے اس جدید ترین سلوشن کا استعمال شروع کر دیا ہے۔مائیکروسافٹ زونگ سمیت دنیا کی نامور کمپنیوں کوجدید ترین ٹیکنالوجی کی فراہمی کیلئے گزشتہ کئی سالوں سے نہایت مستعدی سے کام کر رہا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، انڈیکس 159.38 پوائنٹ کی کمی کے بعد 72601.82 پوائنٹس پربند
-
امریکی ڈالرکے مقابلہ میں روپیہ کی قدرمیں 01 پیسے کا اضافہ
-
ملک میں سرمایہ کاری کا ماحول بہتر بنانا ضروری ہے،میاں زاہد حسین
-
شیل پاکستان نے مالی سال 2024 ء کی پہلی سہ ماہی کے لیے منافع کا اعلان کر دیا
-
بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،72ہزار785پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
ملک سے گوشت اورگوشت سے بنی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ
-
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
-
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملاجلا رحجان، انڈکس 3.05 پوائنٹس کی کمی کے بعد72761.19 پوائنٹس پربند
-
ڈالراوریوروکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.