ابوظہبی میں نسوار بنانے کی فیکٹری پر چھاپہ، 3000 کلوگرام نسوار اور مشینیں قبضے میں لے لی گئیں
بدھ 28 جنوری 2015 19:42
ابوظہبی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔28جنوری۔2015ء)ابوظہبی سٹی میونسپلٹی اور پولیس نے مصفح انڈسٹریل ایریا میں واقع تمباکو کی ایک خفیہ فیکٹری پر چھاپہ مار کر تین ہزار کلو گرام نسوار اور نسواربنانے والے آلات قبضے میں لے لیے۔متحدہ عرب امارات میں نسوار کو نشہ تصور نہیں کیا جاتا بلکہ صحت اور صفائی کی وجوہات کی بنا پر اس کے استعمال پر پابندی ہے۔
نسوارکی تیاری میں جو مختلف خطرناک کیمیکلز استعمال کیے جاتے ہیں وہ کینسر سمیت بہت سی جان لیوا بیماریوں کا باعث بنتے ہیں۔نسوار کو جگہ جگہ تھوکنے سے صحت اور صفائی کا مسئلہ بھی پیدا ہوتا ہے۔ڈائریکٹر آف پبلک ہیلتھ نے بتایا کہ دوبئی میں نسوارکا استعمال غیرقانونی اور انسداد تمباکو نوشی فیڈرل لا نمبر 15/ 2009 ،کیبنٹ کے حکمنامہ نمبر 24/2013 برائے ایگزیکٹیو ریگولیشن آف لا کی خلاف ورزی ہے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ابھی غزہ میں مکمل قحط کا ماحول نہیں ہے، ترجمان اسرائیلی وزیراعظم
-
ہزاروں مظاہرین کا نیتن یاہو سے جنگ بندی معاہدہ قبول کرنے کا مطالبہ
-
آسٹریلیا نے اسٹوڈنٹ ویزا کی مالی شرائط سخت کردیں، بھارت سب سے زیادہ متاثر
-
یوکرینی صدر کو قتل کرنے کی سازش پکڑی گئی؛ 2 کرنل گرفتار
-
حماس جنگ بندی تجاویزہمارے مطالبات کے مطابق نہیں، اسرائیل
-
رفح پر اسرائیلی حملے کی طرف پیش قدمی، راہداری کا آپریشن اسرائیلی فوج نے سنبھال لیا
-
رفح پراسرائیلی ٹینکوں کی یلغار،ہسپتالوں کے ڈاکٹر اور طبی عملے کے ارکان علاقہ چھوڑنے لگے
-
ایران ملائیشیا کے ذریعے تیل پابندیوں کی خلاف ورزی کررہا ہے،امریکہ
-
یمن میں شاہ سلمان سینٹر کی جانب سے 3 روزمیں دل کے 80 آپریشن کیے گئے
-
ٹویوٹا کمپنی کو گزشتہ سال 31.82 بلین ڈالر کا ریکارڈ منافع
-
رفح پراسرائیلی حملہ لاکھوں زندگیاں خطرے میں ڈال دے گا ، اقوام متحدہ
-
بھارتی کرکٹ ٹیم میں مسلمانوں کے انتخاب کو روکنے کیلئے بی جے پی کو 400 سیٹیں چاہیے، مودی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.