یکم فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
بدھ 28 جنوری 2015 19:54
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔28جنوری۔2015ء)وفاقی وزیر پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے یکم فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ عوام کو جلد سی این جی پیٹرول کے مقابلے میں 30 فیصد سستی ملے گی۔تاہم ان کا کہنا تھا کہ فروری میں پیٹرول اور سی این جی کی قیمت مساوی رہے گی۔
(جاری ہے)
وزیر پیٹرولیم کا کہنا تھا کہ ایل این جی کی درآمد کے بعد سی این جی اسٹیشنز کو مقامی گیس نہیں ملے گی۔
شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ فروری میں پیٹرول کا اضافی اسٹاک کا انتظام کیا جائے گا وار پیٹرول کا بحران پیدا نہیں ہوگا۔انہوں نے کہا کہ سی این جی سیکٹر100 ایم ایم سی ایف ڈی ایل این جی درآمد کرےگا جبکہ 31مارچ کو ایل این جی کی فراہمی شروع ہوجائےگی۔شاہدخاقان عباسی نے مطابق دسمبر2016 تک گوادر نواب شاہ پائپ لائن کی تعمیر مکمل ہوجائےگی۔مزید اہم خبریں
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
-
اسمارٹ فون 10 برسوں میں 83 فیصد مہنگے ہوئے
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.