لندن‘ ہالی ووڈ فلم” سیلما“ کا رنگارنگ پریمیئر
جمعرات 29 جنوری 2015 11:27
لندن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2015ء) امریکی رہنماء مارٹن لوتھر کنگ جونیئر کی زندگی پر بننے والی ہالی ووڈ فلم سیلما کا رنگارنگ پریمیئر لندن میں سجا۔نسل پرستی کیخلاف جدوجہد کرنے والے مارٹن لوتھرکنگ جونیئر کے گرد گھومتی ہے، ہالی ووڈ کی نئی فلم سیلما کے پریمیئر میں فلم کی کاسٹ نے شرکت کرکے چار چاند لگا دئیے۔
(جاری ہے)
لندن میں ہونے والے پریمیئر کے موقع پر مداحوں کی بڑی تعداد اپنے پسندیدہ اداکروں کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے بے تاب نظر آئی۔
فلم کی کہانی فلم انیس سو ساٹھ میں انسانی حقوق اور نسل پرستی کیخلاف اٹھنے والی تحریک پر بنائی گئی ہے، فلم میں مارٹن لوتھر کنگ جونیئر کے کردار کو بھی خاص اہمیت دی گئی ہے۔فلم سیلما امریکا بھر کے سنیما میں دھوم مچانے کے بعد برطانیہ میں فروری میں تہلکا مچائی گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.