سینیگال کافیفا سے ویسٹ ہیم کے کھلاڑی ڈیافر سیکھو پر پابندی کا مطالبہ
جمعرات 29 جنوری 2015 15:04
لندن( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2015ء ) انگلش فٹ بال کلب ویسٹ ہیم یونائیٹڈ ایف سی کے سینیگالی کھلاڑی ڈیافرا سیکھوپر پابندی کے لیے فیفا میں درخواست جمع کرادی گئی۔ڈیافرا سیکھوکمر کی انجری کے باعث افریقن نیشنز کپ سے دست بردار ہوگئے تھا لیکن غیرمتوقع طورپر انگلش کلب کے میچ میں شرکت کی۔
(جاری ہے)
سینیگال فٹ بال فیڈریشن نے گزشتہ روز ان کے اس اقدام ہر فیفا میں شکایت درج کرادی ہے جبکہ سینیگال کے کوچ الین گیریس بھی ڈیافراکی اس غیر متوقع شرکت پر برس پڑے۔
سینیگال فٹ بال کے سربراہ نے فیفا سے ڈیافراکے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیاہے ،کارروائی کی صورت میں فٹ بالر کو فرنچ کلب میٹزسے نئے معاہدے پر پابندی لگائی جاسکتی ہے،ڈیافراکی انگلش پریمئرلیگ کے اگلے میچوں میں لیورپول اور مانچسٹریونائیٹڈ کے خلاف کھیلنے سے قاصرہوں گے۔دووسری جانب سینیگال کی ٹیم افریقن کپ سے باہر ہوچکی ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (اے) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
دورہ آئرلینڈ سے قبل پاکستانی کھلاڑی مختصر تربیتی کیمپ میں شرکت کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، مائیکل وان نے پاکستانی بیٹنگ لائن اپ کمزور ترین قرار دیدی
-
کیا پاکستان کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی جرسی لیک ہوگئی؟
-
انگلش کاؤنٹی ووسٹرشائر کے 20 سالہ سپنر جوش بیکر چل بسے
-
علی ترین کا دعویٰ درست ثابت، احسان اللہ کے کیریئر سے کھلواڑ کی تصدیق ہوگئی
-
پی ایس ایل کمشنر نائلہ بھٹی نے استعفیٰ دے دیا
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.