سینئر بیورو کریسی کی تر قیا ں کیس،حساس اداروں کی جانب سے افسران کے حوالے سے دی گئی رپورٹس عدالت میں پیش
جمعہ 30 جنوری 2015 14:22
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 جنوری 2015ء)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سینئر بیورو کریسی کی ترقیوں کے کیس کی سماعت 9فروری تک ملتوی کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ مقدمہ کو ایک ساتھ سماعت کرکے اس کا فیصلہ دینگے، چیف جسٹس ناصر الملک نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم کی آبزرویشن کے بعد سنٹرل پرموشن بورڈ کیسے نظر ثانی کرسکتا ہے جبکہ جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیئے ہیں کہ حساس اداروں کی جانب سے دی گئی رپورٹ میں 11میں سے 6افسران کیخلاف ریمارکس دیئے گئے ہیں ۔
انہوں نے یہ ریمارکس جمعہ کے روز اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کیخلاف دائر اپیل کی سماعت کے دوران دیئے ہیں ۔سنٹرل سلیکشن بورڈ میں آفتاب مانیکا اور راؤ منظر حیات سمیت بعض افسران کی ترقی کی سفارش کی تھی تاہم وزیراعظم نے بعض کی ترقی روک کر آبزرویشن دے کر معاملہ دوبارہ سلیکشن بورڈ کو بھیجا تھا کہ اس پر رویو کیاجائے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
یورپ کا انتہائی مطلوب25سالہ ہیکر جس نے ہزاروں لوگوں کو بلیک میل کیاپولیس کی غلطی سے گرفتار
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.