صوبائی ریسکیو آفیسر سول ڈیفنس مسز رضیہ رخسانہ کا دورہ قصور ‘مختلف تعلیمی اداروں میں حفاظتی انتظامات کا جائزہ لیا
جمعہ 30 جنوری 2015 16:28
قصور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 جنوری 2015ء)صوبائی ریسکیو آفیسر سول ڈیفنس ڈائریکٹوریٹ پنجاب مسز رضیہ رخسانہ کا تعلیمی اداروں میں سول ڈیفنس کی ٹریننگ اور حفاظتی انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے گزشتہ روز قصور کا دورہ کیا ۔اس موقع پر ان کے ہمراہ ڈسٹرکٹ آفیسر سول ڈیفنس قصور مسز نگہت ریاض اور دیگر افسران بھی تھے ۔
(جاری ہے)
صوبائی ریسکیو آفیسر سول ڈیفنس مسز رضیہ رخسانہ نے اپنے قصور دورہ کے دوران مختلف تعلیمی اداروں میں سول ڈیفنس کی طرف سے کاروائی گئی ٹریننگ کا جائزہ لیا اور اطمینان کا اظہار کیا ۔
انہوں نے ڈسٹرکٹ پبلک سکول ، گورنمنٹ پوسٹ گریجو ایٹ گرلز کالج قصور ، ایلمنٹر ی ٹیچرز ٹریننگ کالج اور دیگر تعلیمی اداروں میں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے حفاظتی انتظامات کا جائزہ لیا اور تمام اداروں میں حفاظتی انتظامات کافی حد تک تسلی بخش پائے گئے ۔ صوبائی ریسکیو آفیسر نے تمام اداروں کو آلات آتش کشی نصب کرنے کی ہدایت کی تا کہ کسی بھی حادثے کے دوران آگ کے نقصانات سے بچا جا سکے ۔مزید تجارتی خبریں
-
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ کے بعد71902.09 پوائنٹس پربند
-
امریکی ڈالرکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں 10 پیسے اضافہ
-
ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی
-
برائیلرگوشت کی قیمت میں17 روپے فی کلو اضافہ
-
100اور1500مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کو ہو گی
-
سرگودہا، 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کوہوگی
-
عالمی اورمقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت کم ہو گئی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے اضافہ
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.