شکارپور امام بارگاہ میں دہشت گردانہ حملہ انتہائی قابل مذمت ہے‘ اقوام متحدہ
ہفتہ 31 جنوری 2015 14:30
نیویارک (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31 جنوری 2015ء) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کیمون نے شکار پور امام بارگاہ میں ہالیہ وحشیانہ دہشتگردانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان مذہبی اقلیتوں کے تحفظ اور دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے اپنی کوششیں تیز کرے۔
(جاری ہے)
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ مذہبی وابستگیوں کی بنیاد پر دہشت گردانہ حملے انتہائی قابل مذمت ہیں۔
ترجمان نے کہا کہ بان کیمون کا کہنا ہے کہ شکار پور میں امام بارگاہ میں حملہ اور اس میں بھاری انسانی جانوں کا ضیاع انتہائی قابل مذمت ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی حکومت ملک میں مذہبی اقلیتوں کے تحفظ اور دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے مزید ٹھوس اقدامات اٹھائے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری ہمدردیاں حالیہ دہشت گردانہ حملے میں متاثر ہونے والوں کیساتھ ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آزاد کشمیر بارے بھارتی رہنمائوں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں، وزیر خارجہ
-
گندم درآمدات کے معاملے پر چائے کی پیالی میں طوفان برپا کیا جا رہا ہے، انوار الحق کاکڑ
-
وفاقی کابینہ کا نگران حکومت کے دور میں گندم کی درآمد کا نوٹس‘وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی کو تحقیقات کی ہدایت
-
شیرافضل کی جگہ وقاص اکرم چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی کے لیے نامزد، تنازع شدت اختیارکرگیا
-
اسلام آباد ہائی کورٹ،پرویز الٰہی کا گھر سب جیل قرار، جیل سے منتقل کرنے کا حکم
-
دنیا کی طویل ترین باگیٹ: فرانسیسی نانبائیوں نے اٹلی کا ریکارڈ توڑ دیا
-
ماں نے چھ سالہ بیٹے کو مگر مچھوں سے بھری نہر میں پھینک دیا، لاش برآمد
-
شیخ جعفرخان مندوخیل نے گورنر بلوچستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
ہم پاکستان سے ریڈ ٹیپ کو ختم کر دیں گے، مصدق ملک
-
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا آئندہ ہفتے دورہ پاکستان متوقع
-
جوہری سرگرمیوں پر تشویش، آئی اے ای اے کے سربراہ ایران میں
-
فیض آباد دھرنا فیصلے پر عملدرآمد کرلیا جاتا تو 9 مئی کے واقعات نہ ہوتے، چیف جسٹس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.