ہائیکورٹ نے انٹرمیڈیٹ کی طالبہ سے زیادتی کے ملزم جعلی پیر کی درخواست ضمانت مسترد کر دی
بدھ 4 فروری 2015 20:27
لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 04فروی 2015ء)لاہور ہائیکورٹ نے انٹرمیڈیٹ کی طالبہ سے زیادتی کے ملزم جعلی پیر کی درخواست ضمانت مسترد کر دی۔
(جاری ہے)
گزشتہ روز سماعت کے دوران درخواست گزار کے وکیل نے عدالت میں موقف اپنایا کہ غلام رسول کے خلاف زیادتی کا ناجائز مقدمہ درج کیا گیا اس حوالے سے پولیس کے پاس کوئی ٹھوس ثبوت موجود نہیں جبکہ ڈی این اے ٹیسٹ سے بھی جرم ثابت نہیں ہوالہٰذاعدالت غلام رسول کو ضمانت پر رہا کرے۔
سرکاری وکیل نے دلائل دئیے کہ طالبہ کے والدین دم کرانے کے لیے اسے غلام رسول کے پاس لائے جہاں اس نے لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔ لڑکی نے خود اس حوالے سے بیان دیا جبکہ دیگر شواہد بھی موجود ہیں۔ عدالت نے وکلا ء کے دلائل سننے کے بعد ملزم کی درخواست ضمانت مسترد کر دی۔مزید اہم خبریں
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
-
اسمارٹ فون 10 برسوں میں 83 فیصد مہنگے ہوئے
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.