حیدرآباد، انجمن اخبار فروشان کے رُکن مجلس عاملہ طارق خان کے سسر مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے
جمعرات 5 فروری 2015 23:30
حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5فروری2015ء) انجمن اخبار فروشان حیدرآبا دکے رُکن ، مجلس عاملہ طارق خان کے سسر ظہیر خان مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے۔
(جاری ہے)
مرحوم کی نماز جنازہ مدنی مسجد میں ادا کی گئی ، جبکہ تدفین امانی شاہ کالونی کے قبرستان میں ہوئی، نماز جنازہ اور تدفین میں انجمن اخبار فروشان حیدرآباد کے صدر سید عامر افضال شاہ، نیوز پیپر ایجنٹ فاروق مشتاق، طاہر شاہ، زونل ممبر راحیل ، سیکٹر اوریونٹ کے ذمہ داران ، اخبار فروش صابر خان، عدیل خان، عدنان شمو اوردیگر نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
بعدازاں اخبار فروشان حیدرآباد کے جنرل سیکریٹری عبدالحکیم منان ، کامران ضیاء، ظہیراحمد، عمران شریف، اسلم قریشی، اراکین مجلس عاملہ سمیت نیوز پیپرایجنٹ رفیق کریمی، شکیل قریشی نے طارق خان سے ان کے سسر کے انتقال پر تعزیت کااظہار کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ سے دُعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبروجمیل عطاء فرمائےمزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.