ورلڈ کپ کی رنگا رنگ افتتاحی تقاریب 12 فروری کو میلبورن اور کرائسٹ چرچ میں ہوں گی
جمعہ 6 فروری 2015 11:41
ولنگٹن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 06فروی 2015ء)آئی سی سی ورلڈ کپ کی رنگا رنگ افتتاحی تقاریب 12 فروری کو آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں منعقد ہوں گی، دو روز بعد میگا ایونٹ کا با ضابطہ آغاز ہو گا، ابتدائی روز نیوزی لینڈ کا مقابلہ سری لنکا اور آسٹریلیا کا مقابلہ انگلینڈ سے ہو گا۔
(جاری ہے)
آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ مشترکہ طور پر میگا ایونٹ کی میزبانی کر رہے ہیں اور بھارتی ٹیم ٹائٹل کا دفاع کریگی آسٹریلیا میں عالمی کپ کی افتتاحی تقریب میلبورن اور نیوزی لینڈ میں تقریب کرائسٹ چرچ میں سجے گی۔
پاکستانی ٹیم کے کپتان مصباح الحق اور ٹیم مینجر نوید اکرم چیمہ میلبورن میں شیڈول افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے جبکہ پاکستانی ٹیم ایونٹ میں 15 فروری کو روایتی حریف بھارت کے خلاف میچ سے مہم کا آغاز کرے گی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
-
پی ایس ایل 9 : بورڈ بعض سٹیک ہولڈرز سے واجبات کا منتظر
-
پی ایس ایل 10 ، پی سی بی نے آئی پی ایل سے متصادم تاریخیں تجویز کردیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.